اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل گیمز کا 18 سال بعد کراچی میں انعقاد، ایونٹ کا یکم مئی سے آغاز

07 Mar 2025
07 Mar 2025

(ویب ڈیسک) 18 سال بعد کراچی نیشنل گیمز کا انعقاد یکم سے 9 مئی تک ہوگا، گیمز کی افتتاحی اور اختتامی تقریبات میں صدر مملکت اور وزیر اعظم مہمان خصوصی ہوں گے۔

سندھ کے وزیر کھیل سردار بخش مہر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نیشنل گیمز کی افتتاحی اور اختتامی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف مہمان خصوصی ہوں گے۔

انکا کہنا تھا کہ دونوں تقریبات عبدالستار ہاکی سٹیڈیم میں ہوں گی، نیشنل گیمز یکم سے 9 مئی تک کراچی کے 21 مختلف گراؤنڈز اور سپورٹس کمپلیکس میں ہوں گے۔

صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ دیگر ایونٹس کی وجہ سے مئی میں گیمز کروانے پڑ رہے ہیں، گرمی میں گیمز کا انعقاد کسی چیلنج سے کم نہیں ہو گا۔

پریس کانفرنس میں نادر مگسی، ندیم خان اور شجاعت شیروانی نے تھر ریلی کے انعقاد کا اعلان کیا جو 10 سے 13 اپریل تک مٹھی میں ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے