اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث، شاہین، نسیم شاہ مجھے مل جاتے تو میگا سٹار بنا دیتا: شعیب اختر

07 Mar 2025
07 Mar 2025

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا کہ حارث رؤف، شاہین اور نسیم شاہ مجھے دے دیئے جاتے تو ان کو میگا سٹار بنا دیتا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق تیز ترین باؤلر شعیب اختر نے اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ کو ریسٹ دینا پڑے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں اپنے 9 رتن بھی تبدیل کرنا ہوں گے۔

شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کیوں کھلاڑیوں کو پہلے نکالا جاتا ہے اور پھر شامل کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کارکردگی سے بہت مایوسی ہوئی۔

سابق فاسٹ باؤلر کا مزید کہنا تھا کہ کرکٹ کا بھی ہاکی والا حال کیا جارہا ہے، مینجمنٹ اور ٹیم مسلسل تبدیلیوں سے کچھ حاصل نہیں ہورہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے