اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے

05 Mar 2025
05 Mar 2025

(لاہورنیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دبئی میں کھیلے جانے والے فائنل میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔

اتوار 9 مارچ کو دبئی میں چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ کھیلا جائے گا، جس کے تمام 25 ہزار ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں، ان تمام ٹکٹس کل قیمت لگ بھگ 9 ملین درہم تک پہنچ گئی ہے۔سٹیڈیم کے جنرل ایڈمیشن ٹکٹ 250 سے 500 درہم کےدرمیان فروخت ہوئے جب کہ فائنل کے ٹکٹس کی قیمت 250 درہم سے 12 ہزار درہم کے درمیان رکھی گئی تھی۔

واضح رہے کہ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم 9 مارچ کو فائنل کی میزبانی کرے گا جس میں بھارتی ٹیم اپنے مدمقابل کا سامنا کرے گی جس کا فیصلہ آج لاہور میں ہونے والے دوسرے سیمی فائنل کے بعد ہوگا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے