اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوئی ناردرن کا رمضان المبارک میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کا اعلان

01 Mar 2025
01 Mar 2025

(لاہورنیوز) رمضان المبارک میں بجلی کے بعد گیس کی بھی بلاتعطل فراہمی کا اعلان کر دیا گیا۔

ایس این جی پی ایل کے مطابق رمضان المبارک میں گیس صارفین کو بلاتعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔سوئی ناردرن نے سحر، افطار اور دوپہر کے کھانے کے اوقات میں بلا تعطل گیس فراہمی کا عزم کیا ہے۔

گیس کی بلا تعطل اور مستحکم فراہمی یقینی بنانے کے لیے سوئی ناردرن نے پیشگی اقدامات بھی کئے ہیں۔سوئی ناردرن کی جانب سے گیس فراہمی یا کم پریشر کی شکایات کے لیے صارفین کو سوئی ناردرن ہیلپ لائن 1199 پر رابطے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles