اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف اداکار سعد قریشی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

01 Mar 2025
01 Mar 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکار سعد قریشی نے مداحوں کو اپنی خوشی میں شامل کر لیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں اور فالوورز کو خوشخبری سنائی ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے بیٹی کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی ہے، سعد قریشی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں ان کی ننھی پری نے ان کے ہاتھ کی ایک انگلی پکڑی ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس تصویر کے ساتھ انہوں نے خوبصورت کیپشن بھی لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کو اس دنیا میں خوش آمدید کہا ہے، اداکار نے لکھا ہے کہ اس دنیا میں خوش آمدید میری ننھی شہزادی۔

سوشل میڈیا پر بیٹی کی پیدائش کے اعلان کے بعد اداکار اور اہل خانہ کے لیے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارک باد اور نیک خواہشات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے