اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.48 قیمت فروخت : 38.55
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.61 قیمت فروخت : 306.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 365.99 قیمت فروخت : 366.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.65 قیمت فروخت : 175.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.91
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.55 قیمت فروخت : 910.17
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 328000 دس گرام : 281200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 300664 دس گرام : 257765
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3046 دس گرام : 3549
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایرانی ٹرکوں کا پاک ایران بارڈ سے داخلہ رکنے سے روزانہ 2.2 ملین ڈالر نقصان کا انکشاف

26 Feb 2025
26 Feb 2025

(لاہور نیوز) ایرانی ٹرکوں کو پاک ایران بارڈ سے داخلہ رکنے کے باعث روزانہ 2.2 ملین ڈالر نقصان کا انکشاف ہوا ہے، خزانہ کمیٹی نے ایرانی ٹرکوں کی تفتان بارڈر سے داخلے پر پابندی کا نوٹس لے کر وزیر اعظم کو ارسال کر دیا۔

سلیم مانڈوی والا کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ایرانی سفارتخانہ حکام  نے بریفنگ دی کہ ایرانی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت نہ ملنے کے باعث دو طرفہ تجارت متاثر ہو سکتی ہے۔

ایرانی سفارتخانہ کے مطابق بارڈر سے ٹرکوں کا داخلہ رکنے کے باعث کیپسٹی سے زیادہ ٹرک پھنسے کھڑے ہیں، روزانہ کی بنیاد پر 6 سو ٹرکوں کا داخلہ کم ہو کر 4 سو ٹرکوں تک محدود ہو کر رہ گیا۔

کمیٹی کے مطابق وزیر اعظم کا 60 ارب ڈالر برآمدات ہدف حاصل کرنے کیلئے تجارت کی بحالی ضروری ہے جبکہ چیف کسٹمز ایف بی آر کے مطابق تفتان باڈر پر سمگلنگ ہو رہی ہے، گزشتہ دنوں 15 ٹرک پکڑے گئے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles