اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا

25 Feb 2025
25 Feb 2025

(لاہورنیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونیوالا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

راولپنڈی میں شیڈول آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا، میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا۔پچ اور اطراف پر کور بدستور موجود ہیں اور انتظار کیا جارہا تھا کہ ہلکی بارش رکے تو ٹاس کیا جائے،  سوا پانچ بجے تک بارش نہیں رکی جس کی وجہ سے میچ کو منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

اس میچ کے منسوخ ہونے کے بعد گروپ بی میں اب جنوبی افریقا 3 پوائنٹس کے ساتھ سرِفہرست ہے جبکہ آسٹریلیا بھی 3 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں رسائی کے لیے اپنے اگلے میچ میں افغانستان کے خلاف فتح لازمی حاصل کرنی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles