اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کبریٰ خان نےمسجد الحرام میں نکاح پر بولنے والے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا

25 Feb 2025
25 Feb 2025

(ویب ڈیسک) مسجد الحرام میں نکاح کرنے پر کبریٰ خان اور گوہر رشید کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا جس پر اداکارہ نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا۔

کبریٰ خان اور گوہر رشید جن کاحال ہی میں مسجد الحرام میں نکاح ہوا جس میں دونوں نہایت خوش نظر آ رہے ہیں۔نکاح کے بعد شادی کی دیگر تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جس میں روایتی رسوم و رواج اور گانے اور رقص کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

جس پر متعدد صارفین نے کہا کہ مسجد الحرام میں نکاح کے بعد ایسی فضول تقریبات کرنا زیب نہیں دیتا۔ کبریٰ خان جو اپنی شادی کی ہر تقریب کی ویڈیو مداحوں سے شیئر کرتی ہیں نے انسٹاگرام پر کسی کا نام لیے بغیر ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔

جس میں ایک حدیث سے اپنی بات شروع کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے۔یہ اسلام کی خوبصورتی ہے کہ نیت دیکھی جاتی ہے، جب آپ کے اعمال کو لوگ غلط سمجھیں اللہ آپ کی نیت کی بنیاد پر آپ کو اجر دیتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے