اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.68 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.15 قیمت فروخت : 178.46
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.94 قیمت فروخت : 202.30
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.47 قیمت فروخت : 916.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 349300 دس گرام : 299500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 320189 دس گرام : 274540
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3457 دس گرام : 2967
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف پی سی سی آئی کا چائے اور موٹرسائیکل کے پرزوں پر کسٹم ڈیوٹی کم کرنے کا مطالبہ

25 Feb 2025
25 Feb 2025

(لاہور نیوز) ایف پی سی سی آئی نے چائے کی درآمد اور موٹرسائیکل کے پرزوں پر کسٹم ڈیوٹی کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

چائے کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی 11 سے کم کر کے 5 فیصد کی جائے، موٹر سائیکل کے پرزہ جات پر کسٹم ڈیوٹی 35 سے کم کر کے 20 فیصد کی جائے، ایف پی سی سی آئی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے ٹیرف تجاویز وزارت تجارت کو بھیج دیں۔

میڈیکل ڈیوائسز اور ادویات سازی کیلئے خام مال کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کی تجویز دی گئی، خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی میں کمی سے مقامی سطح پر ادویات کی پروڈکشن میں اضافہ ہو گا، سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں کمی سے حکومتی ریونیو بڑھے گا۔

ایف پی سی سی آئی نے 5 سال پرانی تعمیراتی مشینری کی درآمد پر پابندی ہٹانے اور 10سال پرانی مشینری کی درآمد کی اجازت دینے کی بھی تجویز دیدی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles