اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.48 قیمت فروخت : 38.55
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.61 قیمت فروخت : 306.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 365.99 قیمت فروخت : 366.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.65 قیمت فروخت : 175.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.91
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.55 قیمت فروخت : 910.17
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 328000 دس گرام : 281200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 300664 دس گرام : 257765
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3046 دس گرام : 3549
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈی ایچ اے لاہور میں پہلی بار یونیفائیڈ میراتھون ریس کا اہتمام

24 Feb 2025
24 Feb 2025

(لاہور نیوز) ڈی ایچ اے لاہور میں پہلی بار یونیفائیڈ میراتھون ریس کا اہتمام کیا گیا۔

ریس کو چار کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا، 21 کلومیٹر کیٹیگری میں 150 مرد و خواتین  نے حصہ لیا، 10 کلو میٹر ریس میں 100 ریسرز  نے قسمت آزمائی کی، 5 کلومیٹر ریس میں 500 کھلاڑی ایکشن میں نظر آئے، ایک کلو میٹر کی سپیشل افراد کی ریس میں 60 ایتھلیٹ شریک ہوئے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ریس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles