اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.48 قیمت فروخت : 38.55
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.61 قیمت فروخت : 306.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 365.99 قیمت فروخت : 366.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.65 قیمت فروخت : 175.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.91
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.55 قیمت فروخت : 910.17
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 328000 دس گرام : 281200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 300664 دس گرام : 257765
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3046 دس گرام : 3549
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان کی بھارت سے شکست پر قومی ٹیم پر تنقید

24 Feb 2025
24 Feb 2025

(لاہور نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان نے کہا کہ بھارت سے شکست کی کوئی ایک وجہ ہو تو بتاؤں؟

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان  نے پروگرام ’’ ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں کو یہ نہیں پتہ اس کا رول کیا ہے؟ انہوں نے ہار پر ٹیم کو آڑے ہاتھوں  لے لیا اور کہا کہ ہمارے پاس سپنرز، اوپنرز نہیں ہیں۔

محمد عرفان کا کہنا تھا کہ ٹیم کی فیلڈنگ بھی ٹھیک نہیں ہے، بھارت نے ہمیں ہر محاذ پر شکست دی ہے، کھلاڑیوں کی فٹنس ٹھیک ہوتی تو زیادہ ڈاٹ بال نہ ہوتیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles