اپ ڈیٹس
  • 234.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.45 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 307.47 قیمت فروخت : 308.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.46 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 168.86 قیمت فروخت : 169.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.06 قیمت فروخت : 197.41
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.85
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.70 قیمت فروخت : 912.32
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314100 دس گرام : 269300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287923 دس گرام : 246857
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3150 دس گرام : 2704
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت میچ میں کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے: عاقب جاوید

22 Feb 2025
22 Feb 2025

(لاہورنیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے۔

 

یواے ای کے شہر دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم بہت متوازن ہے، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، پاکستان کے کھلاڑی یہاں کی کنڈیشنز سے واقف ہیں، پاکستان کےتمام کھلاڑی دبئی میں لیگز اور پی ایس ایل کھیل چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلر ہیں، پاک بھارت میچ ہی دباؤکا نام ہے، دباؤ برداشت کرنا ہی کھلاڑیوں کا کام ہے، بھارت کے خلاف کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے، میچ میں سٹیڈیم خالی بھی کردیں تو دباؤ رہے گا۔

 

ایک اور سوال کے جواب میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ فخر زمان کا ٹیم نے باہر ہونا بڑا دھچکا ہے، وہ ہمارا میچ وننگ کھلاڑی ہے۔عاقب جاوید نے مزید کہا کہ ہم نے سوچ سمجھ کر ٹیم منتخب کی ، میدان میں ہر کھلاڑی کو ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملتا ہے، قومی ٹیم پاک بھارت میچ کو انجوائے کرے۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles