اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میچ سے ایک روز قبل پاکستان کا بھارت کو خیر سگالی کا بھرپور پیغام

22 Feb 2025
22 Feb 2025

(لاہورنیوز) چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت میچ سے ایک روز قبل پاکستان نے بھارت کو خیر سگالی کا بھرپور پیغام دے دیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت کے 22 ماہی گیروں کو رہا کر دیا، واہگہ بارڈر پر بھارتی ماہی گیروں کو بھارت کے حوالے کیا گیا۔بھارتی ماہی گیروں کو ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا، رہا ہونے والے بھارتی ماہی گیروں نے رہائی پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے