اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈی ریگولیٹ فارمولے کیخلاف حکومت کا مقابلہ کریں گے: پٹرولیم ڈیلرز

22 Feb 2025
22 Feb 2025

(لاہورنیوز) پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ڈی ریگولیٹ پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کا مقابلہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرز عبد السمیع خان نے کہا کہ ڈی ریگولیشن فارمولے کے نفاذ کیلئے دھمکیاں موصول ہوئی تھیں، پٹرولیم سمگلنگ کی وجہ سے ملک میں ڈی ریگولیٹ فارمولا کامیاب نہیں ہوسکتا۔عبد السمیع خان نے کہا کہ مصدق ملک کی بنائی ہوئی ڈی ریگولیٹ پالیسی ظلم کے مترادف ہے، مصدق ملک کو خط لکھ دیا ہے دو دن انتظار کریں گے اس کے بعد لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔

چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرز نے کہا کہ مصدق ملک سمجھتے نہیں ہیں پٹرولیم انڈسٹری کیا ہے، مصدق ملک کی جگہ پٹرولیم کا تجربہ رکھنے والے قابل آدمی کو وزارت کی ذمہ داری سونپی جائے۔عبد السمیع نے کہا کہ مصدق ملک نے پٹرولیم ڈیلرز سے ڈی ریگولیٹ فریم ورک پر تاحال کوئی مشاورت نہیں کی، ڈی ریگولیشن فارمولے کے بعد پٹرولیم ڈیلرز کا پرافٹ مارجن حکومت کو کھٹکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles