اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تھانہ مصطفی آباد کی حدود میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، نوجوان جاں بحق

22 Feb 2025
22 Feb 2025

(ویب ڈیسک) تھانہ مصطفی آباد کی حدود میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔

ترجمان پولیس  کےمطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی، زخمیوں میں کلیم اللہ، محسن اور لیاقت شامل ہیں، جاں بحق اور زخمی چاروں نوجوان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔

حادثے میں گاڑی مکمل تباہ ہو گئی لیکن ڈرائیور ایئر بیگ کھلنے کے باعث محفوظ رہا۔

پولیس حکام  نے بتایا کہ حادثے کے بعد ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا، جاں بحق نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے