21 Feb 2025
(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے چیئرمین اوگرا کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی۔
چیئرمین اوگرا مسرور خان کو ایک سال کی مدت ملازمت میں توسیع دی گئی، مسرور خان فروری 2026 تک اسی عہدے پر کام کر سکیں گے۔
خیال رہے وفاقی حکومت نے ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
