اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کی گورننس اورکرپشن کے تشخیصی جائزے کیلئے پاکستان کے اقدامات کی تعریف

21 Feb 2025
21 Feb 2025

(لاہورنیوز) آئی ایم ایف نے گورننس اورکرپشن کے تشخیصی جائزے کیلئے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی، آئی ایم ایف نے مشن کے حالیہ دورہ پاکستان پربیان جاری کر دیا۔

اپنے حالیہ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کہ حکومتِ پاکستان کی سنجیدگی اورعزم کو سراہتا ہے، پاکستان کےساتھ تعاون کوآگے بڑھانے کیلئے پُرامید ہیں، آئی ایم ایف ٹیم رواں سال کے آخر میں دوبارہ پاکستان کادورہ کرے گی۔

اعلامیہ کے متن میں ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف ٹیم مزید معلومات کیلئے پاکستان کا دور کرے گی، گورننس، شفافیت، اقتصادی نتائج کو بہتر بنانے کے مواقع تلاش کرنے کیلئے جائزہ لیا جائے گا، ٹیم حتمی جائزےکی تیاری میں مدد حاصل کرنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے