اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں پہلی بار الیکٹرک ٹرک متعارف

20 Feb 2025
20 Feb 2025

(لاہورنیوز) پاکستان میں پہلی بار کراچی پورٹ پر الیکٹرک ٹرک متعارف کرا دیئے گئے۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق الیکٹرک ٹرک کراچی پورٹ کے ساؤتھ وہارف میں پہلی بار متعارف کرائے گئے،کراچی پورٹ پر 6 ای وی ٹرکوں کو کل سے آپریشنل کر دیا جائے گا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ای وی ٹرکوں کی آمد سے گرین انرجی کو فروغ اور لاجسٹکس میں بہتری آئے گی۔کے پی ٹی انتظامیہ کے مطابق کراچی پورٹ پاکستان کی پہلی بندرگاہ بن گئی ہے جہاں یہ جدید سہولت میسر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے