اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: بڑے مقابلے کیلئے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی

20 Feb 2025
20 Feb 2025

(لاہورنیوز) پاکستان ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ کیلئے دبئی پہنچ گئی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بورڈ آفیشلز بھی دبئی پہنچ چکے ہیں۔

کرکٹ بورڈ آفیشلز پاک بھارت میچز کے انتظامات کو ممکن بنائیں گے، پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ قومی ٹیم کل آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کریگی۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کے اہم ترین میچ میں 23 فروری کو آمنے سامنے ہوں گی۔چیمپئنز ٹرافی کی دفاعی چیمپئن ٹیم پاکستان اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف 60 رنز سے شکست کھا گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے