اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئندہ 3 سے 5 سال میں برآمدات 30 سے 60 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں: محمد اورنگزیب

19 Feb 2025
19 Feb 2025

(لاہور نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئندہ 3 سے 5 سال میں برآمدات 30 سے 60 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 12 سے 14 ماہ میں معیشت کی بہتری کیلئے اہم پیشرفت ہوئی، حکومت نے مہنگائی اور شرح سود میں کمی کیلئے اہم فیصلے کئے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور مالیاتی خسارہ سرپلس میں آیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نجکاری کے عمل کو مزید تیز کریں گے، سرکاری اداروں کے نقصانات کم کرنے کیلئے رائٹ سائزنگ کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے