اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب: بلدیاتی انتخابات کا معاملہ سماعت کیلئے مقرر

18 Feb 2025
18 Feb 2025

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن  نے چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری بلدیات پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے 26 فروری  کیلئے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کو بلدیاتی انتخابات کیلئے قانون سازی کے متعدد مواقع دیئے گئے لیکن حکومت کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

الیکشن کمیشن کے نوٹس کے مطابق پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی مدت 31 دسمبر 2021 میں ختم ہو گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے