اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاقی حکومت کا سائز کم کر کے پبلک فنانس پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب

18 Feb 2025
18 Feb 2025

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا سائز کم کرکے پبلک فنانس پر توجہ دے رہے ہیں۔

بلوم برگ اور الشرق کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملک میں 12 سے 14 ماہ کے دوران نمایاں معاشی پیش رفت ہوئی، میکرو اکنامک استحکام  لے آئے، میکرو اکنامک استحکام کو سٹرکچرل اصلاحات کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی ملکیتی اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مختلف اداروں کی طرف سے فنڈز کی دوبارہ واپسی شروع ہوئی، ٹیکس، توانائی شعبے اور سرکاری اداروں میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، مہنگائی اور شرح سود میں کمی اور روپے کی قدر مستحکم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے