اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

تعلیم کے فروغ سے غربت، معاشی عدم استحکام پر قابو پایا جا سکتا ہے،تسنیم نورانی

17 Feb 2025
17 Feb 2025

(لاہور نیوز)سابق سیکرٹری داخلہ تسنیم نورانی نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ سے غربت، معاشی عدم استحکام پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق ایک تقریب میں شرکت کے دوران شرکا سے اظہار خیال کرتے ہوئے تسنیم نورانی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیلنٹ سے مالا مال ہے اور پاکستانی ذہین لوگ ہیں۔تعلیم کے فروغ پر سرمایہ کاری ہونی چاہیے اور اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ پسماندہ طبقات کا خیال رکھا جائے کیونکہ وہ ملک کی بڑی برآمدات ہو سکتی ہیں۔
شرکا سے اظہار خیال کے دوران سابق سیکرٹری داخلہ نے پاکستان کے تعلیمی بجٹ کا ہندوستان اور بنگلہ دیش کے اخراجات سے موازنہ کیا اور ہنر مند افرادی قوت کی برآمد کے پروگراموں کے ذریعے کمائے گئے زرمبادلہ کی ایک بڑی رقم کو اجاگر کیا۔ تسنیم نورانی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیکسٹائل اور دیگر تمام برآمدات کو ملا کر زیادہ کما رہا ہے یہاں تک کہ غیر تعلیم یافتہ اور غیر ہنر مند مزدوری کے ساتھ کما رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے