اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پانچ پولیس افسروں کو ڈی آئی جی کی پوسٹ مل گئی

16 Feb 2025
16 Feb 2025

(لاہور نیوز) حکومت نے ڈی آئی جی عہدہ کے پانچ پولیس افسروں کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سینئر پولیس آفیسر عمران کشور کو ڈی آئی جی ایڈمن لاہور کی خالی سیٹ پرتعینات کیا گیا ہے۔ 

منصور علی رانا کو ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔

فیصل علی راجہ کو  ایلیٹ فورس پنجاب  کا ڈی آئی جی بنا دیا گیا ہے۔ 

خرم شہزاد حیدر کو ڈی آئی جی پولیٹیکل سپیشل برانچ کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے اور  سید امین خان بخاری کو  پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد میں ڈپٹی کمانڈر بنا دیا گیا ہے،  پنجاب کانسٹیبلری کے ڈپٹی کماندر کا رینک ڈی آئی جی کے برابر ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے