اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 11 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن تبدیل

16 Feb 2025
16 Feb 2025

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور سید ذیشان رضا نے 11 انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

ڈی آئی انویسٹی گیشن  نے کارکردگی کی بنیاد پر انچارجز تبدیل کر دیئے، سب انسپکٹر گوہر اقبال انچارج انویسٹی گیشن سندر سے انچارج انویسٹی گیشن سبزہ زار تعینات، انسپکٹر عمران پاشا ہیڈکوارٹرز سے انچارج سندر تعینات، سب انسپکٹر آصف علی شفیق آباد سے انچارج انارکلی، انسپکٹر عرفان سعید انچارج انارکلی سے ہیڈ کوارٹر کلوز، سب انسپکٹر علی رضا انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج بادامی باغ  جبکہ سب انسپکٹر رضوان عطا کو بادامی باغ سے انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر کلوز کر دیا گیا۔

 اسی طرح انسپکٹر جاوید حسین ہیڈ کوارٹر سے انچارج لیاقت آباد تعینات، سب انسپکٹر خادم علی لیاقت آباد سے انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر کلوز، انسپکٹر محمد انور انچارج سبزہ زار سے انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر کلوز، سب انسپکٹر شاہد محمود ہیڈ کوارٹر سے انچارج گلشن راوی جبکہ انسپکٹر نذیر احمد گلشن راوی سے انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر کلوز تعینات کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے