اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مخصوص ٹولے نے پختونخوا کو کرپشن کا گڑھ بنا دیا: کیپٹن(ر) صفدر

16 Feb 2025
16 Feb 2025

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن(ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ مخصوص ٹولے نے پختونخوا کو کرپشن کا گڑھ بنا دیا۔

خیبر پختونخوا کےعلاقے مردان میں کیپٹن (ر) محمد صفدرکا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مردان کے مشران  نے پاکستان کے لیے قائداعظم محمد علی جناح کا ساتھ دیا، مسلم لیگن کے کارکن ہر دور میں استقامت کےساتھ کھڑے رہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں پورے ملک میں تنظیم سازی کریں گے، مسلم لیگ(ن)کا ہرکارکن نوازشریف کا فخرہے۔

رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں ناکام حکومت کی وجہ سے عوام کی محرومیوں میں اضافہ ہوا، ایک ٹولے  نے صوبے کو کرپشن کا گڑھ بنا دیا ہے، توشہ خانہ میں لوٹ مار کرنے والے خیبرپختونخوا بھی لوٹ کر کھا گئے، بانی پی ٹی آئی کی منفی سیاست نےملک کوبہت نقصان پہنچایا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے