اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صحرائے چولستان میں ٹرک ریس جرمن ٹیم نے جیت لی

15 Feb 2025
15 Feb 2025

(لاہورنیوز) صحرائے چولستان میں ٹرک ریس کے غیر حتمی نتائج آ گئے۔

رپورٹ کےمطابق 50 کلومیٹر ٹریک پر جرمن ٹیم پہلے نمبر پر آگئی،جرمن ٹیم نے 50 کلومیٹر کا فاصلہ 17 منٹ 23 سیکنڈز میں طے کیا، ٹرک ریس میں سید غضنفر آغا دوسرے اور سمیر ملک تیسرے نمبر پر آئے۔ٹرک مقابلوں میں 4 ٹرکوں نے شرکت کی، جرمن ڈرائیور کریس اور بیوی الینا جرمنی سے بذریعہ روڈ قلعہ ڈیراور پہنچے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے