اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جیلانی پارک میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی مناسبت سے 3 روزہ فوڈ فیسٹیول کا افتتاح

15 Feb 2025
15 Feb 2025

(لاہور نیوز) جیلانی پارک میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی مناسبت سے 3 روزہ فوڈ فیسٹیول کا افتتاح سینئر منسٹر مریم اورنگزیب نے کردیا۔

اس موقع پر صوبائی وزیرہاؤسنگ بلال یاسین، سکھ رکن اسمبلی رمیش سنگھ اروڑہ اور ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو موجود تھے، سینئر منسٹر مریم اورنگزیب نے فوڈ فیسٹیول میں کھانوں کے سٹالز دیکھے اور شہریوں کے ہمراہ سیلفیز بھی بنوائیں۔

سینئر منسٹر نے فوڈ فیسٹیول کے انتظامات کوسراہا، خواتین، بچوں اور نوجوانوں نے مختلف فوڈ سٹالز میں کھانوں کے معیار کو خوب سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے