اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ میں نئے ججز کا اضافہ، سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ میں نئے ججز کا اضافہ، سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ کر دی گئی۔

سنیارٹی لسٹ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد جسٹس منصور علی شاہ سینئر ترین جج ہوں گے، جسٹس منیب اختر دوسرے، جسٹس امین الدین خان تیسرے، جسٹس جمال مندوخیل چوتھے اور جسٹس محمد علی مظہر پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

جسٹس عائشہ ملک کا سنیارٹی میں چھٹا، جسٹس اطہر من اللہ ساتویں اور جسٹس حسن اظہر رضوی آٹھویں نمبر پر موجود ہیں۔

اسی طرح جسٹس شاہد وحید نویں، جسٹس مسرت ہلالی دسویں، جسٹس عرفان سعادت کا گیارہواں نمبر جبکہ جسٹس نعیم اختر افغان سنیارٹی لسٹ میں بارہویں، جسٹس شہزاد ملک تیرہویں اور جسٹس عقیل عباسی چودھویں نمبر پر موجود ہیں۔

سنیارٹی لسٹ کے مطابق جسٹس شاہد بلال حسن کا پندرہواں نمبر ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ سولہویں، جسٹس شفیع صدیقی سترہویں اور جسٹس صلاح الدین پنہور اٹھارہویں نمبر پر ہیں۔

جسٹس شکیل احمد سنیارٹی میں 19ویں، جسٹس عامر فاروق 20ویں، جسٹس اشتیاق ابراہیم 21ویں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 22ویں، جسٹس سردار طارق 23ویں اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل سنیارٹی لسٹ میں 24ویں نمبر پر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے