اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ میں ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 فروری کو طلب

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(لاہور نیوز) چیف جسٹس پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 فروری کو طلب کر لیا ہے۔

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پنجاب کے 8 سیشن ججوں میں سے 4 کو لاہور ہائیکورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا جائے گا۔

سیشن ججوں میں سے راجہ غضنفر علی خان، قیصر نذیر بٹ، محمد اکمل خان، تجویز احمد شیخ، طارق محمود باجوہ، شاہد سعید، جزیلہ اسلم اور عبہر گل خان کے نام لاہور ہائیکورٹ میں تعیناتی کیلئے تجویز کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے