اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے لاہور میں بارش کی پیش گوئی

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے لاہور میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔

لاہور میں آج سورج کرنیں بکھیرنے میں مصروف ہے جس سے سردی اور خنکی میں کمی واقع ہوئی ہے۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 اور کم سے کم 9 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی، آئندہ ہفتے شہر میں چالیس فیصد بارش کے امکانات موجود ہیں۔

آلودہ شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر موجود ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 228 ریکارڈ کی گئی ہے، ماہرین کی جانب سے شہریوں کو آلودہ فضا سے خود کو محفوظ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے