اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو نے خراب میٹرز کو تبدیل کرنے کیلئے میٹرز کا اجراء شروع کر دیا

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(ویب ڈیسک) لیسکو صارفین کے لئے خوشخبری آ گئی، کمپنی نے تمام خراب میٹرز کو تبدیل کرنے کیلئے میٹرز کا اجراء شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق سات فروری تک ڈیفیکٹو کوڈ لگنے والے سنگل فیز میٹرز کو تبدیل کیا جائیگا، لیسکو میں ایک لاکھ اٹھاون ہزار سنگل فیز میٹرز کو ڈیفیکٹو کوڈ لگایا گیا۔

میٹرز کی قلت کی وجہ سے آٹھ ماہ سے سنگل فیز میٹرز کو ڈیفیکٹو کوڈ لگایا تھا، آٹھ ماہ تک مسلسل صارفین کو اوسط بلز بھجوائے گئے، بھاری بھرکم بلز کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے