اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈی سی لاہور کا یو سی 74 ساندہ کا دورہ، ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ

14 Feb 2025
14 Feb 2025

(ویب ڈیسک) ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے رات گئے یو سی 74 ساندہ کا دورہ کیا اور لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے کاموں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر سی او ایم سی ایل شاہد عباس کاٹھیا اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی بابر علی رائے بھی ہمراہ تھے۔

ڈی سی لاہور  نے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا، عملے کو ہدایات جاری کیں اور کہا کہ تعمیراتی مواد میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے اصل مقاصد کو پورا کرنے کیلئے کوشاں ہے، لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کی تکمیل سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا۔

ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے انارکلی بازار کا بھی دورہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے انہیں بریفنگ دی، ڈی سی نے کہا کہ انارکلی بازار کو ماڈل بازار کے طور پر تیار کیا جائے گا، انہوں نے بازار میں یکساں پیٹرن اپنانے، ٹف ٹائلز لگانے، دکانوں کی تعمیر کو مثالی بنانے کی ہدایت بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے