اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس، تمام سماعتوں کے شارٹ آرڈرز ویب سائٹ پر جاری

13 Feb 2025
13 Feb 2025

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس، الیکشن کمیشن نے تمام سماعتوں کے شارٹ آرڈرز ویب سائٹ پر جاری کر دیئے۔

الیکشن کمیشن  نے 8 سماعتوں کے شارٹ آرڈرز جاری کئے، الیکشن کمیشن  نے 11 فروری کی سماعت کا آرڈر بھی جاری کر دیا۔

آرڈر کے مطابق پی ٹی آئی  نے 3 درخواستوں پر جواب جمع کرا دیا، پی ٹی آئی نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر جواب جمع نہیں کرایا، بیرسٹر گوہر  نے جواب جمع کرانے کے لئے وقت مانگا۔

بیرسٹر گوہر  نے کہا جواب جمع کرانے کے لئے ایف آئی اے سے ریکارڈ حاصل کرنا ہے، مرکزی درخواست پر بیرسٹر گوہر  نے دلائل کے لیے 3 ہفتوں کا وقت مانگا، الیکشن کمیشن  نے بیرسٹر گوہر کی درخواست منظور کر لی۔

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کی مزید سماعت 4 مارچ کو ہو گی، پی ٹی آئی کو سماعت سے پہلے اکبر ایس بابر کی درخواست پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے