اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے میں 2019 اور اس کے بعد بھرتی ہونیوالے افسروں کی چھان بین کا فیصلہ

13 Feb 2025
13 Feb 2025

(لاہور نیوز) ایف آئی اے میں 2019 یا اس کے بعد بھرتی ہونے والے افسران کی چھان بین کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ان تمام افسران و اہلکاروں کے تعلیمی کوائف چیک کئے جائیں گے، ڈائریکٹر ایچ آر کی سربراہی میں ویریفکیشن سیل قائم کر دیا گیا، تمام ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹرز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

2019 یا اس کے بعد بھرتی ہونے والے افسران کے کوائف طلب کئے گئے ہیں، تمام افسران و  اہلکار اپنی تعلیمی اور کریکٹر سرٹیفکیٹ جمع کروائیں گے، تمام سرٹیفکیٹ متعلقہ یونیورسٹی اور ایچ ای سی سے تصدیق شدہ ہوں۔

ڈومیسائل متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ سے تصدق شدہ ہوں، مراسلے میں تین ماہ کے دوران تمام افسران و اہلکاروں کو دستاویزات جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے