اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی پی ٹی آئی سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات، پارٹی امور، سیاسی صورتحال پر گفتگو

13 Feb 2025
13 Feb 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات ہوئی، ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پارٹی امور اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، علی امین گنڈا پور  نے بانی پی ٹی آئی کو صوبائی معاملات پر بریف کیا۔

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو صوبائی تنظیم کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت کر دی، ملاقات میں شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے صوبے میں کرپشن کے خاتمے کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دیں، علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ سے زائد جاری رہی۔

جیل کے گیٹ نمبر 5 پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کو دیکھ کر علی امین گنڈاپور گاڑی سے اتر آئے، سب سے ہاتھ ملایا، ان سے ملاقات کی، اس موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور  نے کہا کہ ملاقات اچھی رہی، انہوں نے میڈیا سے بات کرنے سے معذرت کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے