اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب

13 Feb 2025
13 Feb 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا گیا۔

اجلاس میں فیفا اور اے ایف سی کی تجویز کردہ آئینی ترامیم پر ووٹنگ ہوگی، کانگریس اجلاس فیفا کی جانب سے پی ایف ایف کی معطلی کے بعد بلایا گیا ہے، اجلاس میں کانگریس کی جانب سے آئینی ترامیم منظور کیے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ فیفا نے پاکستان کی معطلی کا خاتمہ آئینی ترمیم کی منظوری سے مشروط کیا تھا، اس سے قبل کانگریس اراکین نے پچھلے اجلاس میں مجموعی ترامیم کو مسترد کردیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے