اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے انٹرنیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ جیت لی

13 Feb 2025
13 Feb 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں 3 روزہ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی۔

پی ایچ اے کے زیر اہتمام ہارس اینڈ کیٹل شو کی رنگا رنگ تقریبات جاری ہیں، فورٹریس سٹیڈیم اور بینین ٹری پولو گراؤنڈ میں 3 روزہ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی۔

نیزہ بازی کے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی ٹیم  نے چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا، ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ میں مصر  نے دوسری اور سعودی عرب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے صدر صاحبزادہ سلطان محمد علی نے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں اس کھیل کے لئے بین الاقوامی کھلاڑیوں کا آنا بہت بڑی کامیابی ہے۔

ٹینٹ پیگنگ کے کھلاڑیوں نے پاکستان کی مہمان نوازی اور کھیلوں کیلئے سازگار ماحول کو خوب سراہا۔

بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ کے مقابلوں میں پاکستان ، سعودی عرب، قطر، کویت ، مصر ، ناروے ، امریکہ، جنوبی افریقہ اور عمان کی ٹیموں  نے بھرپور حصہ لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے