اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن ’’زہریلا شربت‘‘ پی رہی ہے: مفتاح اسماعیل

12 Feb 2025
12 Feb 2025

(ویب ڈیسک) سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن جو شربت پی رہی ہے وہ’’زہر‘‘ ہے۔

پروگرام ’’ آن دا فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتہ الائنس بنےگا یا نہیں، ملک میں سیاسی معاملات مستحکم نہیں ہیں۔

انہوں  نے کہا کہ مسلم لیگ کو اگلے انتخابات میں لگ پتہ جائے گا، ہم انہی حالات میں گورنمنٹ چلانے کے عادی ہو چکے ہیں، پیپلزپارٹی 16سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے، کیا بہتری آئی؟

سربراہ عوام پاکستان پارٹی کہنا تھا کہ ن لیگ پنجاب میں حکومت کر رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی 11سال سے خیبرپختونخوا میں، سوال یہ ہے کہ یہ دونوں صوبوں میں کیا بہتری لائے؟

مفتاح اسماعیل کا آخر میں مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن جو شربت پی رہی ہے وہ ’’زہر‘‘ ہے، بلاول بھٹو سمجھدار ہیں انہیں وزارتیں نہیں لینی چاہئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے