اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق سٹار کرکٹر مرحوم حنیف محمد کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا

12 Feb 2025
12 Feb 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کے سابق سٹار کرکٹر محروم حنیف محمد کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔

محروم حنیف محمد کے بیٹے سابق کرکٹرشعیب محمد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سےکیپ اورہال آف فیم وصول کیا۔1959ء ميں مرحوم حنيف محمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی لمبی ترين اننگز کھیلی، کراچی کی جانب سے کھيلتے ہوئے بہاولپور کے خلاف 499 رنز کی اننگز کھیلی جو 1994ء تک فرست کلاس کرکٹ کی سب سے بڑی اننگز تھی، برائن لارا نے عظيم بلے باز حنيف محمد کا ريکارڈ 1994ء ميں توڑا۔

حنيف محمد نے پاکستان کے لئے 55 ٹيسٹ ميچوں ميں 3915 رنز سکور کئے، آئی سی سی نے حنيف محمد کو ہال آف فيم ميں بھی شامل کيا، حنيف محمد کو دنيائے کرکٹ کے پہلے لٹل ماسٹر کا خطاب بھی ملا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے