اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کی کوئی اطلاع نہیں: بیرسٹر گوہر

12 Feb 2025
12 Feb 2025

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے فیصلے سے لاعلم نکلے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر  نے کہا ہے کہ میرے پاس بانی پی ٹی آئی کی ابھی ایسی کوئی اطلاعات نہیں آئیں تاہم یہ ہمارا پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے۔

بیرسٹر گوہر  نے کہا کہ جو احکامات بانی پی ٹی آئئ سے آتے ہیں میں ان پر فوراً عمل درآمد کرتا ہوں، ایک سوال کے جواب میں انہوں  نے کہا کہ حکومت پہلے بھی نہیں چاہتی تھی کہ مذاکرات ہوں۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ مذاکرات کا موقع ضائع ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے