اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ، مزید 2 میڈلز پاکستان کے نام

12 Feb 2025
12 Feb 2025

(ویب ڈیسک) ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں مزید 2 میڈلز پاکستان نے اپنے نام کرلیے۔

ویمن ماسٹرز روڈ ریس مقابلوں میں رابعہ اور زینب رضوان نے میڈلز جیتے، رابعہ نے 50 سے زائد ایج گروپ کی کیٹیگری میں 42 اعشاریہ 8 کلو میٹر کی ریس 1 گھنٹہ 18 منٹ 21 سیکنڈز میں مکمل کی۔

رابعہ اپنی ایج کیٹیگری میں واحد سائیکلسٹ تھیں جو ریس مکمل کرنے پر گولڈ میڈل کی حقدار ٹھہریں۔

خواتین کی 40 سے 44 ایج گروپ کی کیٹیگری میں زینب رضوان نے برانز میڈل حاصل کیا، زینب رضوان نے اپنی ریس ایک گھنٹہ 15 منٹ اور 13 سیکنڈز میں مکمل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے