اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اغواء برائے تاوان سیل نے لاپتہ ہونے والے بچوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا

12 Feb 2025
12 Feb 2025

(لاہور نیوز) اغواء برائے تاوان سیل نے گھر سے لاپتہ ہونے والے 4 بچوں کو ٹریس کرکے بحفاظت ورثاء کے سپرد کر دیا۔

 ڈی ایس پی میاں انجم توقیر  نے بتایا شیخوپورہ سے لاپتہ ہونے والے 14 سالہ رمضان کو ٹریس کرکے بحفاظت والدین کے سپرد کیا گیا، اسی طرح 15 سالہ احسن، 13 سالہ فیضان اور 13 سالہ محمد یعقوب کو تلاش کرکے ورثاء کے سپرد کیا گیا، انسداد اغواء برائے تاوان سیل  نے واٹس اپ اور سوشل میڈیا کمیونیکیشن کے ذریعے بچوں کو ٹریس کیا۔

ایس پی نارتھ فرقان بلال کا کہنا ہے اپنوں سے بچھڑوں کو ملانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں، اغواء برائے تاوان سیل نے سال 2025 میں 13 بچوں کو ٹریس کرکے ملزمان کو جوڈیشل بھجوایا۔

ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور کی طرف سے ڈی ایس پی میاں انجم توقیر اور ان کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے