اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس اہلکاروں پر وکلاء کا مبینہ تشدد، اے ایس آئی جاں بحق

12 Feb 2025
12 Feb 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے مزنگ میں وکلاء کے مبینہ تشدد سے پولیس کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق اے ایس آئی شاہد اور پولیس اہلکار جمیل جین مندر کے قریب ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرنےگئے تھے، جہاں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے دوران وکلاء نے ان پر مبینہ طور پر دھاوا بول دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وکلاء  کےمبینہ تشدد کے باعث اے ایس آئی شاہد کی حالت غیر ہوگئی جو ہسپتال پہنچ کردم توڑگیا۔

پولیس نے شواہد جمع کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملزموں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے