اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قذافی سٹیڈیم: سپیشل برانچ کے کانسٹیبل کو تھپڑ مارنے والا سب انسپکٹر معطل

11 Feb 2025
11 Feb 2025

(لاہور نیوز) قذافی سٹیڈیم کے باہر سپیشل برانچ کے کانسٹیبل کو تھپڑ مارنے والے سب انسپکٹر کو معطل کر دیا گیا۔

ٹی ایس آئی عدنان  نے گزشتہ روز سپیشل برانچ کے کانسٹیبل عرفان کو تھپڑ مارا تھا، کانسٹیبل عرفان اور سب انسپکٹر عدنان کا جھگڑا کرکٹ میچ کی سکیورٹی ڈیوٹی کے دوران ہوا تھا۔

لبرٹی پولیس ناکے پر کانسٹیبل اور سب انسپکٹر کی تلخ کلامی ہوئی تھی، اس دوران سب انسپکٹر عدنان نے تھپڑ مار دیا تھا، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران  نے سب انسپکٹر کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے