اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیبیا کشتی حادثہ: 16 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی

11 Feb 2025
11 Feb 2025

(لاہور نیوز) لیبیا کشتی حادثے میں 16 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق تین پاکستانی اس وقت ہسپتال میں ہیں، 10 پاکستانی اس وقت لاپتہ ہیں، کچھ پاکستانی اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں۔

مزید 40 افراد کی تصدیق کی جا رہی ہے، لیبیا کشتی حادثے میں سوار افراد میں سے زیادہ تر کا تعلق ضلع کرم سے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے