اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمرہ پالیسی میں نرمی، پولیو سرٹیفکیٹ ایک روز پہلے کا بھی قبول ہو گا

11 Feb 2025
11 Feb 2025

(لاہور نیوز) سعودی حکام نے عمرہ پالیسی میں نرمی کر دی، پولیو سرٹیفکیٹ ایک روز پہلے کا بھی قبول ہو گا۔

قانون میں نرمی کے بعد 250 زائرین عمرہ کیلئے لاہور سے سعودی عرب روانہ ہو گئے، سعودی ویزہ پالیسی کے باعث ایئرلائنز  نے عمرہ زائرین کو لاہور ایئرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا تھا، لاہور نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد پاکستانی حکام  نے سعودی حکام سے رابطہ کیا۔

عمرہ کیلئے جانیوالے افراد کیلئے 4 ہفتے قبل پولیو ویکسین لگوانے کا سرٹیفکیٹ ہونا لازمی تھا تاہم لاہور سے جانیوالے زائرین کے پاس ایک روز یا ایک ہفتہ قبل کا پولیو سرٹیفکیٹ تھا، عمرہ کے ویزہ کیلئے اب پولیو سرٹیفکیٹ لگانا لازمی ہو گا چاہے وہ ایک روز قبل کا ہی ہو، ایک ماہ سے زائد رہنے کیلئے 4 ہفتے قبل والا پولیو سرٹیفکیٹ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

سعودی امیگریشن پالیسی کے تحت اب 30 روز کیلئے عمرہ پر جانیوالے زائرین کو ایک روز قبل کا سرٹیفکیٹ دینا لازمی ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے