اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

`دورہ پیرس: نریندر مودی کا ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفر

10 Feb 2025
10 Feb 2025

(لاہور نیوز) ایوی ایشن ذرائع کے مطابق 3 روزہ دورہ پیرس کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفر کیا ہے۔

ایوی ایشن ذرائع  نے بتایا کہ مودی نے پاکستان حکومت یا عوام کیلئے خیر سگالی کا کوئی پیغام نہیں چھوڑا، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی خصوصی طیارے میں نیو دہلی سے پیرس گئے۔

مودی کا خصوصی طیارہ "انڈیا ون" لاہور کے قریب سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا، مودی نے شیخوپورہ، حافظ آباد، چکوال اور کوہاٹ پر 34 ہزار فٹ کی بلندی پر سفر کیا۔

بھارتی ایئر فورس کا بوئنگ 777 طیارہ پارا چنار سے افغان فضائی حدود میں داخل ہوا، نریندر مودی کے طیارے نے لگ بھگ 41 منٹ تک پاکستانی حدود میں سفر کیا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق افغانستان کی فضائی حدود بند ہے، بھارتی وزیر کو خصوصی اجازت دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے