اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل سٹیڈیم کراچی کی نئی بلڈنگ تیار، صدرآصف زرداری 11 فروری کوافتتاح کرینگے

09 Feb 2025
09 Feb 2025

(لاہور نیوز) نیشنل سٹیڈیم کراچی کی نئی بلڈنگ تیار، نئے پویلین میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم بھی بنا دیا گیا۔

نئی بلڈنگ اور سٹیڈیم میں جدید طرز کے سی سی ٹی وی کیمرے کی انسٹالیشن مکمل کر لی گئی۔ ڈریسنگ رومزاور ہاسپٹیلٹی باکسز بھی تکمیل کے بعد ٹیموں اور شایقین کا انتظار کر رہے ہیں۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نئی عمارت کا افتتاح 11 فروری کو کریں گے۔ سہ ملکی سیریز کے مقابلے 12 اور 14 فروری کو شیڈول ہیں۔ چمپئنز ٹرافی کا آغاز 19فروری کو کراچی سے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے