اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

06 Feb 2025
06 Feb 2025

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 11 ارب 41 ڈالر ہوگئے۔کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 39 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب 62 کروڑ ڈالر رہ گئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 80 لاکھ ڈالر کم ہو کر 16 ارب 4 کروڑ 41 لاکھ ڈالر پر آگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے